Saturday 10 August 2013

Red Indians ریڈ انڈین


بسم اللہ الرحمان الرحیم 



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان




Red Indians

ریڈ انڈین مختلف انداز میں 
ایک قدیم ریڈ انڈین

مشرقی ایشیا جو اب روس کا حصہ ہے ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے
ملتا ہے یہ ہی وہ علاقہ ہے جو منگول اور دیگر اقوام کی جنم بھومی کہلاتا ہے قدیم مسلمان مورخین تاریخ دانوں اور سیاحوں نے اس علاقے کا تذکرہ اپنی تحریروں میں کیا ہے   اسی علاقے سے
 قدیم ایشیائی باشندے براعظم امریکہ میں داخل ہوئے 
جن کو بعد میں ریڈ انڈین یا سرخ  ہندی کہا گیا حالانکہ نہ وہ ہندی تھے اور نہ ہی ان کا برصغیر پاک و ہند سے کسی طرح کا کوئَی تعلق تھا مگر وہ ایشیائی ضرور تھے جیسا کہ کوریا جاپان اور چین کے باشندے ایشیائی کہلاتے ہیں 
 ریاست ہائے متدہ امریکہ کی ریاست الاسکا  کانقشہ  ملاحظہ کیجیے الاسکا اور ایشیا کے درمیان واقع مختصر سی سمندری کھائی جو اس وقت امریکہ کا حصہ  ہے  اب سے 
ڈیڑھ سو سال قبل روس کا حصہ تھا اس وقت روس میں زاروں کی حکمرانی تھی

 ریڈ انڈین



               

  
 ریڈ انڈین سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
   یہ بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں 
ریڈ انڈین کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین اداروں ریڈ انڈین قبائیل کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 پاکستان ریسرچ بلاگ میں 
ریڈ انڈین کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی۔
یہ 
ریڈ انڈین قبائل ان کے حالات زندگی اور ان قبائیل کی زندہ رہنے کی  جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے  ریڈ انڈین کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا 
ریڈ انڈین سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان  مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل آغاخان  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
   
ریڈ انڈین کی تاریخ
  
ریڈ انڈین کے موجودہ حالات ۔

 
ریڈ انڈین سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ اقوام متحدہ سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو  کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت...  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی حکومت یا ادارے سے کسی بھی  طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
  
UAE
0971-526241060

Pakistan

092-03452104458
092-03062296626
092-03323004893

:obaidmujtaba@yahoo.com


Research Center For Pakistan Middle East & 

International Affairs 



  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
کی جانب سے 
انسایکلو پیڈ یا آف پاکستان کے لیئے

پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
عالمی امن اور استحکام کو فروغ دینے والے اہم ترین افراد میں سے ایک پرنس کریم آغا خان کے بارے میں جانیے
aghakhan-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک
 سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com

  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com

 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com